دہشتگرد افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں: وزیردفاع خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف وزیردفاع خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ دہشت گرد افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں کیلئے استعمال کررہے ہیں۔

میونخ جرمنی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ دہشت گردی ایک منصوبے کے تحت کی گئی۔

وزیردفاع نے کہاکہ پاکستان نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاک افغان سرحد غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی ہے اورافغان سفارتکاروں کو دفترخارجہ اور جی ایچ کیو طلب کرکے معاملہ اٹھایاہے۔

install suchtv android app on google app store