وزیراعظم سے مشیرقومی سلامتی کی ملاقات

وزیراعظم سے مشیرقومی سلامتی کی ملاقات فائل فوٹو

وزیر اعظم نواز شریف سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنر ل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے ملاقات کی ہے جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیراعظم ہاوس میں نا صر جنجوعہ نے نواز شریف سے ملاقات کی ۔ا

اس موقع پر ملکی کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 

install suchtv android app on google app store