پیپلزپارٹی نےقومی ادارے تباہ کئے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب مریم اورنگزیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے دور میں ادارے تباہ کیے جس کی قیمت قوم آج ادا کررہی ہے، اداروں کو تباہ کرنے والےآج مسلم لیگ ن پر الزامات لگا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے، ریلوےاوربجلی کےادارےتباہ کرنے والے رائے دینے کے بجائےتحقیق کاانتظارکریں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف دن رات اداروں کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں، حکومت بیمار اداروں کی اصلاح کر رہی ہے اور انہیں بحران سے نکال رہی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store