پاکستان کی ایشیائی پارلیمنٹ کے قیام کی تجویز

پاکستان کی ایشیائی پارلیمنٹ کے قیام کی تجویز فائل فوٹو

کمیٹی کا براعظم ایشیاکو درپیش مسائل کے حل کیلئے ٹھوس کوششیں کرنے پراتفاق ۔

پائیداراقتصادی ترقی کے بارے میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی کمیٹی کادوروزہ اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں ختم ہوگیا۔

اختتامی سیشن میں مختلف ممالک کے نمائندوں کی طرف سے چھ قراردادیں پیش کی گئیں۔

کمیٹی نے براعظم ایشیاء کو درپیش پانی، توانائی، معیشت، غربت اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے مسائل کے حل کیلئے ٹھوس کوششیں کرنے پراتفاق کیا۔

پاکستان نے ایشیائی پارلیمنٹ کے قیام کی تجویزدی ہے۔

install suchtv android app on google app store