ملا اختر منصور امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا

افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور فائل فوٹو افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور

افغان طالبان کے ایک سینئر کمانڈر نے ملا اختر منصور کے ڈرو ن حملے میں ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

امریکہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان طالبا ن کا سربراہ ملا اختر منصور امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔

پینٹا گون کے ترجمان پیٹر کک کے مطابق ڈرون حملہ صدر براک اوباما کے حکم پر کیاگیا اور اس میں ایک اور طالبان کمانڈر بھی ہلاک ہوا۔

افغان طالبان کے ایک سینئر کمانڈر نے ملا اختر منصور کے ڈرو ن حملے میں ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

install suchtv android app on google app store