وزیراعلیٰ پنجاب سے ایئرچیف مارشل طاہررفیق کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے ایئرچیف مارشل طاہررفیق کی ملاقات فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب سے ایئرچیف مارشل طاہررفیق کی ملاقات

وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور میں ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،پاک فضائیہ کی کارکردگی اور پیشہ ورانہ امور پر بات کی گئی۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے آپریشن ضربِ عضب کے دوران دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف کی۔

install suchtv android app on google app store