ملک بھر کیلئے بجلی 30 پیسے فی یونٹ مہنگی

مہنگی بجلی کے ستائے عوام پر حکومت نے مزید بوجھ کو بڑھاتے ہوئے ہوئےملک بھر کیلئے بجلی 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے.

 

وزارت پانی زرائع کے مطابق نیپرا نے یہ اضافی بوجھ صارفین پر ڈالنے سے انکار کر دیا تھا ،، آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط حاصل کرنے کی خاطر بجلی مہنگی کی گئی ہے ،زرائع کے مطابق کراچی کے سوا ملک ملک بھر کے عوام کے لیے بجلی 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے جو کہ مہنگائی کی ماری عوام کے لیے ایک اضافی بوجھ ہے ۔

install suchtv android app on google app store