پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا سے بلدیاتی انتخابات سے متعلق جواب طلب

سپریم کورٹ فائل فوٹو سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر بلوچستان کے تینوں ایڈووکیٹ جنرلز کو طلب کرتے ہوئے سماعت 13اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت چیج جسٹس ناصراملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ، چیف جسٹس نے کہا کہ حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے باوجود انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے، خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے، جبکہ عدالت نے استفسار کیا کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے عملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا ،بلدیاتی انتخابات میں کیا امرمانع ہے، اور پنجاب ،سندھ خیبرپختونخوا ، بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیا اقداما ت کیے گئے جسکے بعد کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

install suchtv android app on google app store