آئی ایس پی آر نے وزیراعظم کے استعفیٰ سے متعلق خبروں کی تردید کردی

DG ISPR Major Gen Asim Bajwa DG ISPR Major Gen Asim Bajwa

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان پیر کے روز ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے وزیراعظم سے کوئی استعفیٰ یا چھٹوں پر جانے کی بات نہیں کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے آرمی چیف اور وزیراعظم کے استعفیٰ سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔

install suchtv android app on google app store