سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان کی حتمی ثالث بننےکی پیشکش

Supreme-court of Pakistan File Photo Supreme-court of Pakistan

سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان کی حتمی ثالث بننےکی پیشکش کر دی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے شہر اقتدار میں جاری سیاسی بحران اور دھرنے احتجاج کے خاتمے کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ مسئلے کے حل میں بطورحتمی ثالث  کردار ادا کرنے کوتیارہے۔

install suchtv android app on google app store