پی ٹی وی کی نشریات بحال

Azadi March File Photo Azadi March

پاکستان کے سرکاری ٹی وی ( پی ٹی وی) کی عمارت کو مظاہرین سے کلیئر کروالیا گیا ہے جس کے بعد نشریات ایک مرتبہ پھر بحال ہوگئی ہے۔

پی ٹی وی کی عمارت پر فوج اور رینجرز کے اہلکاروں نے کنڑول سنبھال لیا ہے، جبکہ مظاہرین اب عمارت سے باہر نعرے بازی کررہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store