اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے کئی مظاہرین قتل ہوئے

azadi march shalling File Photo azadi march shalling

 پاکستان عوامی تحریک نے الزام لگایا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے کئی مظاہرین قتل ہوئے۔ جن کی لاشیں غائب کردی گئی ہیں جبکہ چالیس سے زائد خواتین بھی لاپتہ ہیں۔

پی اے ٹی کے رہنما عمر ریاض عباسی نے پمز کے باہر میڈیا سے گفتگو میں دھمکی دی کہ اگر گرفتار کارکن رہا نہ ہوئے تو جمہوریت کی بساط لپیٹ دی جائے گی

install suchtv android app on google app store