وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید توسیع

 institutions holidays institutions holidays

اسلام آباد کے موجودہ حالات کے باعث وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں چوتھی بار توسیع کردی گئی ہے۔

ترجمان کیڈ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے موجودہ حالات میں بچوں کی حفاظت کے پیش نظر سرکاری اسکول کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔

اب سرکاری تعلیمی ادارے یکم ستمبر کے بجائے 3 ستمبر کو کھلیں گے، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 3 مرتبہ پہلے بھی اضافہ کیا گیا تھا۔

install suchtv android app on google app store