عمران خان ساری زندگی کنٹینر میں گزار دیں، تب بھی وزیراعظم مستعفی نہیں ہونگے، مریم نواز کا ٹوئیٹ

Maryam Nawaz Maryam Nawaz

مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ساری زندگی کنٹینر میں گزار دیں، تب بھی وزیراعظم مستعفی نہیں ہونگے۔

اسلام آباد میں سیاسی گرما گرمی اپنی عروج پر پے، حکومتی ارکان کے ساتھ ساتھ عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنماوں کے سوشل میڈیا پر بھی بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کی استعفیٰ کے مطالبہ پر مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان ساری زندگی کنٹینر میں گزار دیں، تب بھی وزیراعظم مستعفی نہیں ہونگے۔ اپنے ٹوئیٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا لہجہ تبدیل ہو گیا ہے، وہ تم سے آپ پر آگئے ہیں

 

install suchtv android app on google app store