کوئٹہ میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق فائل فوٹو کوئٹہ میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پراندھا دھن فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہوگئیں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے مستونگ میں کار پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی جب کہ متعلقہ حکام کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

install suchtv android app on google app store