گوادر میں فائرنگ، 10 مزدور جاں بحق

گوادر میں فائرنگ، 10 مزدور جاں بحق فائل فوٹو گوادر میں فائرنگ، 10 مزدور جاں بحق

گوادر میں 2 مختلف مقامات پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 10 مزدور جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعات پشگان اور گنت میں پیش آئے۔

امدادی کارروائیوں جاری ہیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکار پر پہنچ رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store