کوئٹہ میں دھماکا: ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی

کوئٹہ کے علاقے سریاب پل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

یہ بھی جانیں: لاہور میں دھماکا: ڈی آئی جی ٹریفک اور ایس ایس پی شہید

ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سریاب پل کے قریب دھماکا ہوگیا، دھماکے سے قریب عمارتوں کو نقصان پہنچا جب کہ اس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں: لاہور بم دھماکہ: مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکہ میں درجنوں افراد زخمی

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لیے لیا ہے جب کہ جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store