زلزلے کی شدت تین اعشاریہ نو تھی ،زلزلہ پیما مرکز

زلزلے  کے   باعث  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

بلوچستان کے علاقے پشین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بلوچستان کے علاقے پشین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت تین اعشاریہ نو تھی ۔

زلزلےکامرکز کوئٹہ سےپنسٹھ کلومیٹر دور خانوزئی تھا، زلزلےکی گہرائی پچیس کلومیٹرزیرزمین ریکارڈ کی گئی ہے ۔

install suchtv android app on google app store