وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کو پورے ملک میں توسیع دی جارہی ہے

نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اور کوآرڈی نیشن کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اور کوآرڈی نیشن کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ

نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اور کوآرڈی نیشن کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کے ایک اجلاس کی صدارت کی جس کا مقصد پروگرام کے دائرہ کار کو پورے ملک میں توسیع دینا ہے۔

اجلاس کے دوران پنجاب کے بارہ اور بلوچستان کے دو اضلاع کو قومی صحت پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store