ڈاکٹروں کی کمی پر قابو پانے کیلئے تمام کنٹریکٹ ڈاکٹروں کومستقل کیا جارہاہے: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  حافظ حفیظ الرحمن وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو علاج معالجے کی معیاری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

انہوں نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی پر قابو پانے کیلئے تمام کنٹریکٹ ڈاکٹروں کو بھی مستقل کیا جارہاہے۔

install suchtv android app on google app store