ہاتھ ملانے کی طاقت سے فالج ، ہارٹ اٹیک کی پیشگوئی ممکن ہے

ہینڈ گرپ ڈائینامو میٹر آلہ کے ذریعے ہاتھ کی گرفت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے.

طبی ماہرین کی نئی تحقیق سے دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں ، اب ہاتھ ملانے کی طاقت سے فالج یا دل کے دورے کی پیشن گوئی کی جا سکتی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے بجائے یہ نہایت کم خرچ اور آسان ٹیسٹ ہے ۔

ہینڈ گرپ ڈائینامو میٹر آلہ کے ذریعے ہاتھ کی گرفت کااندازہ لگایا جاتا ہے ۔ 17 ممالک میں کی گئی بین الاقوامی تحقیق کے مطابق ایک لاکھ چالیس ہزار بالغوں میں ہاتھ کی گرفت کمزور پائی گئی جو جلد موت یا دل کے دورے کی پیشن گوئی کرتی ہے

install suchtv android app on google app store