ایرج فاطمہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

ایرج فاطمہ فائل فوٹو ایرج فاطمہ

2012 میں ڈرامہ سیریل ’’کس دن میرا ویاہ ہوئیگا ‘‘سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنیوالی اداکارہ ایرج فاطمہ جنہوں نے اس کیبعد ’’عشق پرست ‘‘اور ’’کھلونا‘‘ جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کی ، جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔

اداکارہ نے کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا جسکے بعد گزشتہ روز ان کی مایو ں کی رسم طے پائی جس میں قریبی دوستوں اور انکے اہل خانہ نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 2014 میں انہوں نے شادی کی تھی جو کامیاب نہ ہو سکی۔

install suchtv android app on google app store