کال آف ڈیوٹی ورلڈ وار ٹو کا نیا ٹریلر جاری

کال آف ڈیوٹی ورلڈ وار ٹو کا نیا ٹریلر جاری فائل فوٹو

جنگ اور تباہی کے مناظر سے بھرپور ویڈیو گیم ’’کال آف ڈیوٹی ورلڈ وار ٹو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ گیم رواں برس 3 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

جنگ اور تباہی کے مناظرسے بھرپور وڈیو گیم ’’کال آف ڈیوٹی ورلڈ وار ٹو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ سلیج ہیمر گیمز کے پروڈیوس کردہ ویڈیو گیم ’’کال آف ڈیوٹی‘‘ کو 2003ء میں متعارف کرایاگیا تھا۔

خوف و دہشت اور پُرخطر راستوں سے بھرپور گیم ’’کال آف ڈیوٹی‘‘ سیریز کا چودہواں حصہ پلے اسٹیشن فور کیلئے موزوں ہے، جس میں ملٹی پلیئر ز حب کا آپشن بھی موجود ہے۔ یہ وڈیو گیم رواں برس 3 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store