Mon 21 August 2017

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی

پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی۔ وہ دونوں ایک دوسرے سے مختلف تھے اور نہ جانتے تھے ایک دوسرے کو ان دونوں نے یہ منگنی صرف اپنے اپنے خاندان کی وجہ سے کی تھی۔

گلوکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ صرف دو ہفتے پہلے ہی ملے تھے کہ ان کی منگنی ہو گئی اور انہیں ایک دوسرے کی جاننے کا موقع ہی نہیں ملا۔ ایک تصور کی وائرل ہونے کی وجہ سے گلوکارہ   نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے منگنی کی تصدیق کی۔