ہالی ووڈ مووی دی لیجنڈ آف ٹارزن کا ٹریلر جاری

دی لیجنڈ آف ٹارزن فائل فوٹو دی لیجنڈ آف ٹارزن

ہالی وڈ مووی دی لیجنڈ آف ٹارزن کا ایکشن سے بھرا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ٹارزن اور بن مانس کی بےمثال دوستی پر مبنی فلم یکم جولائی کو آرہی ہے۔

کہانی ہے جنگل میں رہنے والے ایک خاندان کے گرد گھومتی جن کے ہاں آتا ہے ایک ننھا مہمان لیکن لگ جاتی ہیں خوشیوں کو اس وقت نظر جب کھوجی ٹیم اٹھالے جاتی ہے ماں کو اپنے ساتھ تنہا رہ جاتا ہے بچہ جس کی پرورش کی ذمے داری اٹھاتا ہے یہ بن مانس جو سکھاتاہے دشمنوں سےلڑنے کے سارے گر۔

لیجنڈ آف ٹارزن میں الیگزنڈر اسکارزگرڈ ٹارزن کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ سیمول جیکس نبھارہے ہیں ولن کا رول ۔ یکم جولائی کو فلم پردہ سیمیں کی زینت بنے گے۔

install suchtv android app on google app store