نجی ٹی وی چینلز غیر اخلاقی پروگرام فوری بند کریں: پیمرا

پیمرا نے نجی ٹی وی چینلز سے کہا ہے کہ وہ غیراخلاقی اور ناشائستہ مواد پرمبنی پروگرام اور گانے نشر کرنا فوری طورپر بند کر دیں۔

یہ ہدایت اس ماہ کی تین تاریخ کو اطلاعات ونشریات کے بارے میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں کی گئی ہے۔

پیمرا نے رمضان میں نشر ہونے والے کئی مذہبی اور کمرشل نوعیت کے پروگراموں پر شدید تشویش ظاہر کی ہے جو اسلامی اقدار اور اس مقدس مہینے کے تقدس کے خلاف تھے۔

install suchtv android app on google app store