مختصرفلم ’’ڈیفنڈر‘‘ نے روم فلم فیسٹیول میں بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ جیت لیا

مختصرفلم ’’ڈیفنڈر‘‘ نے روم فلم فیسٹیول میں بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ جیت لیا فائل فوٹو

روم فلم فیسٹیول میں آئی ایس پی آر کی تیار کردہ مختصرفلم ’’ڈیفنڈر‘‘ نے بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں  فلم تیار کرنے والی پوری ٹیم کو مبارک باد دی، فیسٹیول میں ایوارڈ کرنل صلاح الدین، میجر حسن معراج اور میجر عمران رضا پر مشتمل آئی ایس پی آر کی ٹیم نے وصول کیا۔دریں اثناء آرمی چیف جنرل راحیل شریفنے فلم ’’ڈیفنڈر‘‘ کو بہترین دستاویزی فلم کی کیٹگری میں روم فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیتنے پر آئی ایس پی آر کو مبارکباد دی ہے۔

install suchtv android app on google app store