پاکستان ریلویز کے بیڑے میں 55 نئے کمپیوٹرائرڈ انجن شامل

 ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق

پاکستان ریلویز کے بیڑے میں پچپن نئے کمپیوٹرائرڈ انجن شامل کیے گئے ہیں۔

ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہاکہ ان جدید انجنوں سے ریلوے کی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا ۔

انہوں نے کہا ریلوے صنعتی اورتجارتی شعبوں میں بہتر خدمات فراہم کرسکے گا اورملکی معیشت بہتر بنانے میں اپنا کردارادا کرے گا ۔

install suchtv android app on google app store