رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی اقتصادی ترقی 5.2 فیصد رہے گی، عالمی بینک

رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی اقتصادی ترقی 5.2 فیصد رہے گی، عالمی بینک رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی اقتصادی ترقی 5.2 فیصد رہے گی، عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران اقتصادی ترقی 5.2 فیصد رہے گی۔

عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران اقتصادی ترقی 5.2 فیصد، جبکہ آئندہ مالی سال 5.5 فیصد رہے گی۔پاکستان آئندہ 2سالوں میں بھی 6 فیصد اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کرسکے گا۔

رپورٹ میں کہا گیا پاکستان کی تیزی کے ساتھ ترقی کرنا اچھی خبر ہے، تاہم معاشی اصلاحات کی رفتار کم ہے جسے تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

install suchtv android app on google app store