آسٹریلیا نے پاکستانی آم کیلئے اپنی منڈی کھول دی

آسٹریلیا نے پاکستانی آم کیلئے اپنی منڈی کھول دی فائل فوٹو آسٹریلیا نے پاکستانی آم کیلئے اپنی منڈی کھول دی

آسٹریلیا نے اس سال بھارتی آم امپورٹ کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اس سال پاکستانی سے آم آسٹریلیا بھیجا جائے گا۔تجارت کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے کہ آسٹریلیا نے پاکستانی آم کیلئے اپنی منڈی کھول دی ہے۔

ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ رواں سیزن میں آسٹریلیا نے بھارتی آم ایکسپورٹ کرنے سے انکار کرتے ہوئے پاکستانی آم کیلئے منڈی کھول دی ہے۔
آسٹریلیا کے فیصلے کے باعث رواں سیزن چونسے سمیت 500 ٹن آم آسٹریلیاایکسپورٹ ہو گا۔ ایک پاکستانی ایکسپورٹر کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی فیصلے کے بعد پاکستان سے 10 ٹن سندھڑی آم کی کھیپ پہلی بارآسٹریلیاپہنچ گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store