خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

increase in oil price increase in oil price

یمن کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث تیل پیدا کرنے والے عرب ملکوں میں پیداوار متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی۔

امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے مئی کے سودے ایک ڈالر ستر سینٹ اضافے سے انچاس ڈالر اکیس سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔

دوسری جانب یورپی بنچ مارک برینٹ آئل کے مئی کے سودوں میں ایک ڈالر سینتیس سینٹ اضافہ ہوا اور قیمت چھپن ڈالر اڑتالیس سینٹ فی بیرل ہو گئی۔

install suchtv android app on google app store