وزارت پانی وبجلی نے نرخ میں کمی کی درخواست نیپرا کو بھیجیوا دی

وزارت پانی وبجلی نے نرخ میں کمی کی درخواست نیپرا کو بھیجیوا دی فائل فوٹو

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 46 پیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم وزارت پانی وبجلی نے نرخ میں کمی کی درخواست نیپرا کو بھیجوا دی ہے۔

وزارت پانی وبجلی کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کے نرخوں میں 46 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ حکومت نے اکتوبر میں بجلی کی پیدوار کی تفصیلات بھی جاری کردیں ہیں۔ وزارت پانی وبجلی نے نرخ میں کمی کی درخواست نیپرا کو بھیجیوا دی ہے۔ تاہم نیپرا حکومتی تفصیلات پر عوامی سماعت کرکے نرخ کی کمی کانوٹیفکیشن جاری کریگا۔

install suchtv android app on google app store