عوام کے لئے اچھی خبر ،پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اطلاق

عوام کے لئے اچھی خبر ،پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اطلاق فائل فوٹو

عوام کے لئے اچھی خبر ،پٹرولیم مصنوعات  نے یکم اکتوبرسے پٹرول2 روپے 94پیسے سستا کرنے کی منظوری  دے دی ہے

حکام پٹرولیم مصنوعات   کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 103روپے 62پیسے فی لٹر مقرر  کی گئی ہے ، اور مٹی کا تیل ایک روپے 31پیسے سستا   ہوا ہے ہے  ،جبکہ ہائی آکٹین ایک روپے88پیسے سستا ہوگا ،حکام کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ۔

install suchtv android app on google app store