اسلام آباد: ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے آپریشنل معاہدے پر دستخط ہوگئے

ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے آپریشنل معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔

معاہدے پر پاکستان، افغانستان، ترکمانستان اور بھارت نے دستخط کیے آپریشنل معاہدے میں تمام تکنیکی امور، گیس کی خریدوفروخت کے معاہدے بھی طے پاگئے ہیں۔

آئندہ مرحلے میں ٹاپی منصوبے کا کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا جائے گا۔ حکام کے مطابق امریکی کمپنیاں شیوران اور اکسن کنٹریکٹ کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔

install suchtv android app on google app store